ڈسکہ میں شہید ہونیوالے 9لانسرز کے مزارات پر تقریب کل ہو گی

ڈسکہ میں شہید ہونیوالے 9لانسرز  کے مزارات پر تقریب کل ہو گی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈسکہ میں 1965 کی جنگ میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنیوالے 9لانسرز کے مزارات پر تقریب کل ہوگی ،

جنگ ستمبر میں شہادت کر رتبہ حاصل کرنیوالے 9لانسرز میں سوار دبیر شہید ،لانس دفعدار،سوار ایم وی عبدالمتین ،لانس دفعدار محمد خورشید ،سوار محمد وارث ،لانس دفعدار عبدالخالق ،ایل اے ڈی محمد شفیع ،سوار ذکا اﷲ ،سوار محمد اسحاق ،سوار محمد ظریف شہید تمغہ جرات کے مزارات شہیداں والا قبرستان ڈسکہ میں واقع ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...