حویلی سے چور لے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں صمید گجر کی حویلی سے بھینس اور ارسلان کے ڈیر ے سے بکرا چوری ہو گیا۔
پپلی گورائیہ سے وقار کی2بکریاں اور بکرا چوری ہوگیا،گھمن والا میں اکبر کی بکری اور مرغی چوری ہو گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments