گوشت کی قیمت میں کمی
ڈسکہ(نامہ نگار )برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو کمی کے بعد نئی قیمت 476 روپے مقرر کر دی گئی۔
ڈسکہ میں گوشت کی سرکاری قیمت 476روپے ہے تاہم صافی گوشت 540 روپے کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments