سیالکوٹ :2ون ویلر گرفتار

سیالکوٹ :2ون ویلر گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ون ویلنگ کے خلاف تھانہ کینٹ پولیس کا ایکشن 2منچلے گرفتار موٹر سائیکل ضبط کر لی گئیں ۔

ملزموں حسن اور روح مسیح کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...