گجرات: زائد المیعاد اشیا اور ناقص تیل تلف ،8فوڈ پوائنٹس کوجرمانے
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زائد المیعاد اشیا اور ناقص تیل تلف کر دیا۔
دورانِ کارروائی 33کو بہتری نوٹسز اور 8 فوڈ پوائنس کو جرمانے عائد کیے گئے مجموعی مالیت 94 ہزار روپے رہی۔کارروائی کے دوران 2کلوگرام زائد المیعاد اشیا اور 10لٹر زائد استعمال شدہ کوکنگ آئل تلف کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments