گجرات :سموگ سے بچائو، کسانوں کیلئے تربیتی و آگاہی پروگرام

 گجرات :سموگ سے بچائو، کسانوں  کیلئے تربیتی و آگاہی پروگرام

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )گاؤں جھیرانوالی میں کسانوں کیلئے تربیتی و آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سموگ کی روک تھام، فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔

 اس موقع پر کسانوں میں سموگ نوٹسز بھی تقسیم کیے گئے ۔گاؤں دھروڑکے میں بھی سموگ سے متعلق آگاہی نوٹسز تقسیم کیے گئے اور شہریوں و کسانوں کو سموگ کنٹرول اقدامات پر عملدرآمد اور فصلوں کی باقیات نہ جلانے کی ہدایت کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...