گوجرانوالہ چیمبر ،اویسیہ گروپ نے ون یونٹی ویژن کی حمایت کا اعلان کر دیا
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )تاجروں اور صنعت کاروں کے بڑے گروپ اویسیہ گروپ نے ساتھیوں سمیٹ ون یونٹی ویژن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
اخلاق احمد بٹ ، ملک ظہیر الحق ،علی ہمایوں بٹ،شیخ شعیب ، عاصم اشفاق ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ون یونٹی ویژن کا منشور تاجروں کی خدمت اور انکے وقار میں اضافہ کرنا ہے ہم مخالفین کی طرح اے آئی سے جعلی تصاویر پر نہیں بلکہ اصلی ووٹروں کے ساتھ میدان میں مقابلے کو ترجیح دیتے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments