ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کا گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چڈیالہ کا دورہ

 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کا گورنمنٹ  گرلز ایلیمنٹری سکول چڈیالہ کا دورہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری)ویمن گوجرانوالہ سیدہ شگفتہ ترمذی نے تحصیل نوشہرہ ورکاں کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چڈیالہ کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے سکول کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور اساتذہ و عملے کی حاضری چیک کی۔

ڈی ای او نے مختلف کلاس رومز میں جا کر تدریسی عمل کا جائزہ لیا اور طالبات کی تعلیمی استعداد جانچنے کیلئے مختلف سوالات بھی کیے۔ انہوں نے سکول میں صفائی ستھرائی، تعلیمی ماحول اور دیگر انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...