عنصر سندھو نے چیمبر الیکشن میں بزنس گروپ کی حمایت کر دی

عنصر سندھو نے چیمبر الیکشن میں  بزنس گروپ کی حمایت کر دی

راہوالی (نامہ نگار)سیاسی سماجی اورکاروباری شخصیت عنصر سندھو نے کنٹونمنٹ بورڈ کے سابق وائس پریذیڈنٹ ظفر اﷲ سوہی ، سرمد رضا نائیک۔۔۔

 چودھری ثناور ارشد جوندہ اور دیگر ساتھیوں سمیت گوجرانوالہ چیمبر کے الیکشن میں سپائس بازار میں بزنس گروپ کے قائدین کے اعزاز میں د ئیے گئے ظہرانے میں بزنس گروپ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر امیدوار برائے صدر وقاص افضل مغل و دیگر قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بزنس گروپ گوجرانوالہ کے تاجروں، صنعتکاروں کے مسائل کو حل کر انے اور شہر کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کریگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...