دہشت گرد ملکی امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، قلع قمع کرناہوگا :رہنما ن لیگ

دہشت گرد ملکی امن تباہ کرنا چاہتے  ہیں، قلع قمع کرناہوگا :رہنما ن لیگ

ڈسکہ(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے نوجوان رہنما رانا عمران حسن ہیرا ،سینئر نائب صدر شیخ محمد الطاف نے کہا ہے۔

کہ دہشت گرد ملکی امن تباہ کرنا چاہتے ہیں ،ان کی سازشوں کا قلع قمع کرنے اور پاکستان کو پائیدار امن کا گہوارہ بنانا حکومت کی اوّلین ترجیح ہے جس کیلئے مربوط اقدامات اٹھائے گئے ہیں،حکومت اور سکیورٹی فورسز عوام کے جان و مال کے تحفظ میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گی، مسلم لیگ(ن) نے اپنے تمام دوار حکومت میں دہشت گردی کیخلاف موثر اقدامات کیے اور موجودہ حکومت بھی اس حوالے سے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...