پیر داؤد رضوی آج عرسِ غوث اعظم ؓکی تقریب میں خطاب کرینگے
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی آج رات بعد نمازِ عشا جامع مسجد رحمۃ العالمین ڈوگرانوالہ وڑائچ میں مولانا حافظ محمد عمران قادری رضوی کے زیراہتمام عرسِ غوث اعظم ؓکی تقریب میں خطاب کرینگے ۔تقریب میں وطن عزیز و فلسطین و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔
امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی آج رات بعد نمازِ عشا جامع مسجد رحمۃ العالمین ڈوگرانوالہ وڑائچ میں مولانا حافظ محمد عمران قادری رضوی کے زیراہتمام عرسِ غوث اعظم ؓکی تقریب میں خطاب کرینگے ۔تقریب میں وطن عزیز و فلسطین و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments