دوپیر افورس اہلکار کرپشن پر معطل

دوپیر افورس اہلکار کرپشن پر معطل

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پیرا فورس کے دو سارجنٹس کو کرپشن کے الزامات پرمعطل کر دیا گیا ہے ۔

زین عارف چیمہ اور اسد شامل سمبڑیال میں تعینات تھے ۔ ایس ڈی ای او پیرا فورس سیالکوٹ ناصر ججہ نے دونوں کی معطلی کے احکامات جاری کر دیئے ۔ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کاکہناہے کہ معطل اہلکاروں کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...