5 پولیس افسر کرپشن کے الزامات پرمعطل، محکمانہ انکوائری شروع

5 پولیس افسر کرپشن کے الزامات  پرمعطل، محکمانہ انکوائری شروع

گجرات(سٹی رپورٹر)کرپشن کے الزامات پر 5 پولیس افسر معطل، محکمانہ انکوائری شروع کردی گئی۔

معطل ہونیوالے میں ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپور جٹاں انسپکٹر سبطین نوید، اے ایس آئی اشرف، اے ایس آئی عظمت ،اے ایس آئی غلام صفدر اوراے ایس آئی عابد شامل ہیں ۔ ڈی پی او کاکہناہے کہ کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال احتساب سے پولیس میں شفافیت، میرٹ اور جوابدہی یقینی بنائی جا رہی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...