ستھرا پنجاب پروگرام:سینی ٹیشن فیس وصولی کانوٹیفکیشن جاری
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سینی ٹیشن فیس نافذ، گھریلو و کمرشل املاک کیلئے نئی شرحیں مقرر، فیس وصولی کانوٹیفکیشن جاری، فیس یکم جولائی سے نافذ قرار دیدی گئی ۔
گھریلو املاک کیلئے ماہانہ فیس کی شرح5 مرلہ تک 300 روپے ، 5 سے 10مرلہ 500 ، 10 سے 20 مرلہ 1ہزار ،20 سے 40مرلہ 2ہزار ،40مرلہ سے زائد 5ہزار ،کمرشل املاک کیلئے ماہانہ فیس چھوٹا کاروبار 500،درمیانہ 1 ہزار ،بڑا کاروبار3ہزار وصولی کا نوٹیفکیشن جار ی کردیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments