وزیرآباد:یومِ فارماسسٹ کی تقریب
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سول ہسپتال وزیرآباد میں عالمی یومِ فارماسسٹ کی تقریب ہوئی، کیک کاٹاگیا۔
مہمان خصوصی ایم ایس ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر فارماسسٹس ایسوسی ایشن ڈاکٹر سبحان حیدر، ڈاکٹر منان احتشام ، ڈاکٹر اسد ابراہیم، ڈاکٹر ارشاد گورائیہ، ڈاکٹر جاوید اکرم، ڈاکٹر سعدیہ پرویز، ڈاکٹر اقصیٰ بتول، ڈاکٹر آمنہ اسلم، نرسنگ ہیڈ انیلہ رفیق اور عثمان سمیت عملہ نے شرکت کی۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے کہا ہسپتال میں انتہائی پروفیشنل فارماسسٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر سبحان حیدر نے مریضوں کی نگہداشت میں فارماسسٹس کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments