تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ریحانہ امتیاز ڈار کی 78 ویں سالگرہ

تحریک انصاف کی مرکزی رہنما  ریحانہ امتیاز ڈار کی 78 ویں سالگرہ

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)سابق مشیر برائے وزیراعظم امور نوجواناں عثمان ڈار نے کہا ہے کہ والدین اﷲ تعالیٰ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہیں، ان کی خدمت اور عزت و احترام ہر اولاد کی ذمہ داری ہے۔۔۔

 سابق مشیر برائے وزیراعظم امور نوجواناں عثمان ڈار نے اپنی والدہ ریحانہ امتیاز ڈار کی 78 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ڈار ، عمران ڈار موجود تھے ۔ تقریب کے دوران سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور اہل خانہ نے والدہ کے ساتھ محبت کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...