اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر اور اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر نے متعلقہ علاقوں میں ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کا دورہ کیا اور۔۔۔

 وہاں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی و دیگر سہولیات، انتظامی امور اور علاج معالجے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنرز نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری، مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور فراہمی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...