حامد ناصر چٹھہ کا احتشام الحق چیمہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق سپیکر قومی اسمبلی حامد ناصر چٹھہ،بیرسٹر عثمان چیمہ سماجی رہنما انجینئر مستنصر محمود ساہی اور ماہر تعلیم عثمان گوندل کی معروف کاروباری شخصیت چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ایگریکلچر چیمبر اینڈ کامرس انڈسٹری وزیرآباد احتشام الحق چیمہ آف کوٹ جعفر کے گھر پر آمد، والد کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم انتہائی وضع دار اور ملنسار شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے بھرپور زندگی گزاری اور لوگوں کی غم گساری کرتے رہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments