اینٹی لٹرنگ سکواڈ کیسڑکوں پر کوڑا پھینکنے والے 563افراد کو وارننگ
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)اینٹی لٹرنگ سکواڈ کی جانب سے بھی شہر کے مختلف کمرشل اور تجارتی علاقوں میں کارروائیاں جاری رہیں۔
ستمبر کے مہینے کے دوران 2,230 انسپکشنز کی گئیں جبکہ 563 افراد اور تاجروں کو وارننگ نوٹسز جاری کئے گئے ۔ شہریوں اور دکانداروں کو سڑکوں، فٹ پاتھوں اور عوامی مقامات پر کوڑا پھینکنے اور کچرا جلانے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments