پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیدار وں نے چارج سنبھال لیا

پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن کے نومنتخب  عہدیدار وں نے چارج سنبھال لیا

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیدار وں نے چارج سنبھال لیا۔

نومنتخب چیئرمین پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن مہر شکیل اعظم، سینئر وائس چیئرمین مرزا محمد فاروق اور وائس چیئرمین محسن زاہد نے فرائض سنبھالتے ہوئے ایسوسی ایشن کے معاملات کو مزید فعال اور مؤثر انداز میں آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔اس موقع پر، سابق چیئرمین جمال بھٹہ،  الیاس خان،  چیئرمین عدنان جاوید،سیکر ٹری جنرل ایف یو بی مرزا امان اللہ، سابق ایگزیکٹو ممبر فرقان احمد ، پروفیسر حافظ منیر احمد نے نومنتخب عہدیدار وں کو مبارکباد دی۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...