سیالکوٹ:ہمسائے کے پالتو کتے نے خاتون کو کاٹ لیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پالتو کتے نے گلی سے گزرنے والی 45 سالہ خاتون کو کاٹ لیا۔
تھانہ سبز پیر کے علاقہ میں ہمسائے کے پالتو کتے نے گلی سے گزرنے والی 45سالہ خاتون کو کاٹ لیا اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے بعد متاثرہ خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments