30 سالہ شخص گرکر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر موڑ ایمن آباد کا 30سالہ صابر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں محلہ دھوپ سڑی کی 42سالہ پروین،ٹبہ محمدنگر کا 60سالہ انتظار اور پاک ٹاؤن کا 35 سالہ امتیاز زخمی ہوگئے ۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر موڑ ایمن آباد کا 30سالہ صابر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں محلہ دھوپ سڑی کی 42سالہ پروین،ٹبہ محمدنگر کا 60سالہ انتظار اور پاک ٹاؤن کا 35 سالہ امتیاز زخمی ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments