24 کاروباری مراکز کو جرمانے
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مختلف مقامات پرفوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 24 کاروباری مراکز کو 3 لاکھ 9 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ کارروائی کے دوران 8.87 کلوگرام اشیائے خورونوش تلف کی گئیں۔
مختلف مقامات پرفوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 24 کاروباری مراکز کو 3 لاکھ 9 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ کارروائی کے دوران 8.87 کلوگرام اشیائے خورونوش تلف کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments