وزیرآباد روڈ پر کار میں آگ لگ گئی مسافر محفوظ ، لوگ ویڈیو بناتے رہے
جامکے چٹھہ(نامہ نگار)کھیوے والی نزدمریم نوازشریف کلینک وزیرآباد روڈ پرتیز رفتار کار میں اچانک آگ بھڑکنے سے گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی، تاہم کار میں سوار تمام مسافر معجزاتی طور پر محفوظ رہے۔
موقع پر موجود بعض افراد متاثرین کی مدد کرنے اور انہیں محفوظ مقام تک پہنچانے کی کوشش کرنے کے بجائے جلتی ہوئی گاڑی کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے میں مصروف رہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments