ذیشان رفیق نے مدثر حسین کو سوشل و ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا

ذیشان رفیق نے مدثر حسین کو سوشل و  ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا نامہ نگار )صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق نیمدثر حسین کو اپنا آفیشل سوشل و ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا۔

صوبائی وزیر نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی دے دیا ، میاں ذیشان رفیق حلقہ پی پی 51 سے منتخب ہوئے ہیں۔ سوشل و ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر کی تعیناتی کے ذریعے حلقے میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں، عوامی سہولت کے منصوبوں اور بلدیاتی خدمات سے متعلق آگاہی کو فروغ دیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...