نوشہرہ ورکاں :ٹرک کی ٹکر نے نا معلوم شخص کی جان لے لی
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ٹرک نے 40 سالہ نامعلوم شخص کو کچل ڈالا۔ گوجرانوالہ حافظ آباد روڈ پر کوٹ لدھا گاؤں کے۔۔
قریب تیز رفتار ٹرک کی زد میں آ کر ایک 40سالہ شخص جان کی بازی ہار گیا ، اطلاع ملنے پر تھانہ کوٹ لدھا پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments