یونیورسٹی طلبہ و طالبات کی تربیت ،فائر فائٹنگ اور ریسکیو کا عملی مظاہر ہ

 یونیورسٹی طلبہ و طالبات کی تربیت  ،فائر فائٹنگ اور ریسکیو کا عملی مظاہر ہ

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ کوارٹرز)شہریار نے کہا ہے کہ سول ڈیفنس کی بنیادی تربیت کا سب سے بڑا فائدہ عام شہریوں کو ہوتا ہے۔

کسی بھی ناگہانی حادثے کی صورت میں سرکاری اداروں کے جائے وقوعہ پر پہنچنے سے پہلے یہی تربیت یافتہ رضاکار قیمتی انسانی جانیں بچا سکتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ میں سول ڈیفنس کے زیرِ اہتمام تین روزہ خصوصی تربیتی پروگرام کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تربیت کے آخری روز طلبہ و طالبات کیلئے فائر فائٹنگ اور ریسکیو کے عملی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے 108 طلبہ و طالبات ،رضاکار وں نے شرکت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...