گرلز پرائمری سکول باورے پیارے میں سہو لیات کا فقدان ،ٹیچرز غیر حاضر
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول باورے پیارے کا دورہ کیا۔
جہاں تعلیمی اصلاحات پر عملدرآمد کی صورتحال مایوس کن پائی گئی، دو ٹیچرز بغیر اطلاع غیر حاضر تھیں جبکہ طالبات کیلئے مناسب تعلیمی ماحول دستیاب نہیں تھا اور صفائی ستھرائی سمیت واش رومز کی حالت غیر تسلی بخش تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments