جلالپورجٹاں روڈ کی تعمیرکیلئے ڈیزائن تیار ،یکم نومبر سے کام شروع

 جلالپورجٹاں روڈ کی تعمیرکیلئے  ڈیزائن تیار ،یکم نومبر سے کام شروع

گجرات(سٹی رپورٹر )صوبائی وزیرچودھری شافع حسین نے کچہری چوک تا بولے جلالپورجٹاں روڈ پر سیوریج بچھائی کی سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے واسا اورنیسپاک حکام کو جلد ا زجلد سیوریج پائپ لائن بچھانے اورسڑک کی تعمیرکی ہدایات جاری کردیں۔

 نیسپاک حکام نے صوبائی و زیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ جلالپورجٹاں روڈ کی تعمیرکیلئے ڈیزائن تیارکرلیا، یکم نومبر سے تعمیراتی کاموں کاآغازہوجائے گا اور 6ماہ میں مکمل کرلیاجائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...