خریدی کلائی گھڑی خراب نکلی صارف کوپوری رقم واپس
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل گوجرانوالہ نے صارف کی آن لائن شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے خراب کلائی گھڑی کی مد میں 3 ہزار روپے کی رقم پہلی ہی سماعت پر واپس دلوا دی۔
محمد قاسم نامی صارف نے 3 ہزار روپے کی کلائی گھڑی خریدی جو خراب نکلی۔ صارف نے کنزیومر پروٹیکٹ ایپ کے ذریعے آن لائن شکایت درج کر ائی جس پر فوری سماعت کرتے ہوئے صارف کو پوری رقم واپس دلوائی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments