قومی یکجہتی میں اقلیتوں کی خدمات قابلِ تحسین ہیں:اقبال ہر ناہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت، آثارِ قدیمہ و میوزیم حکومتِ پنجاب رانا عارف اقبال ہرناہ نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی میں اقلیتوں کی خدمات قابلِ تحسین ہیں
قومی یکجہتی کے فروغ اور احساسِ محرومی کے خاتمے کے لیے اقلیتوں کے مسائل کو سمجھنا اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات کرنا ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ ایوانِ صنعت و تجارت میں پاکستان کرسچن سکاؤٹس اوپن گروپ کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس کا موضوع ‘‘قومی یکجہتی میں سکاؤٹنگ کا کردار’’ تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments