راہوالی:ایک کروڑ 80لاکھ روپے خورد برد کرکے بوگس چیک تھما دئیے

راہوالی:ایک کروڑ 80لاکھ روپے  خورد برد کرکے بوگس چیک تھما دئیے

راہوالی (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )ایک کروڑ اسی لاکھ روپے کی رقم خورد برد کرکے بوگس چیک دے دیا۔

گکھڑ منڈی کے رہائشی حافظ رضا مصطفی چیمہ نے پراپرٹی کی خریدو فروخت کے سلسلے میں ہمایوں خان اور ارقم عبید کو ایک کروڑ اسی لاکھ روپے کی رقم دی، کچھ عرصہ گزرنے پر الزام علیہان نے منافع رقم نہ دی جس پر رقم کا مطالبہ کیا تو الزام علیہان نے رقم ادائیگی کے بدلے تین چیک دئیے جو مقررہ تاریخ پر اکاؤنٹ میں رقم نہ ہونے پر ڈس آنر ہوگئے ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...