پنجاب کالج کھاریاں کے طالبعلم کی پری انجینئرنگ بوائز گروپ میں پہلی پوزیشن

پنجاب کالج کھاریاں کے  طالبعلم کی پری انجینئرنگ  بوائز گروپ میں پہلی پوزیشن

گلیانہ(نامہ نگار )پنجاب کالج کھاریاں کے طالبعلم سعد ہمایوں نے ایف ایس سی پری انجینئرنگ بوائز گروپ میں تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

سعد ہمایوں نے 570میں سے 522نمبر حاصل کر کے صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ وہ گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کے سابق سینئر ٹیچر راجہ ہمایوں ناصر آف ٹھوٹھہ رائے بہادر کے صاحبزادے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...