عرس شاہ رکن عالم کی دعائیہ تقریب آج عالم چوک میں منعقد ہوگی

 عرس شاہ رکن عالم کی دعائیہ تقریب  آج عالم چوک میں منعقد ہوگی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام آج بعد نماز مغرب جامع مسجد رضائے مصطفی عالم چوک میں عرس شاہ رکن عالم کی دعائیہ تقریب منعقد ہوگی

جس میں مولانا پیر محمد داؤد رضوی شاہ رکن عالم سہرودی ملتانی کی عظیم المرتبت شخصیت کے متعلق بیان کریں گے ۔اس موقع پر وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی بلخصوص فلسطین و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...