کامونکے :خواتین سمیت 4افراد بھیک کے بہانے زیورات لیکر رفو چکر
کامونکے (تحصیل رپورٹر )بھیک کے بہانے خواتین سمیت 4افراد طلائی زیورات لے کر فرار ہوگئے ۔
محلہ اسلام آباد کے رضوان کی اہلیہ گھر میں تھی کہ دولے شاہ کے چوہے کے روپ میں ملزم گھس آئے اور خاتون کو ورغلا کر زیورات لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments