مولانا زبیرکھٹانہ پاکستان علما کونسل ضلع گوجرانوالہ کے صدر منتخب
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )ممتاز عالم دین مولانا زبیرکھٹانہ پاکستان علما کونسل ضلع گوجرانوالہ کے صدر منتخب ہوگئے ۔
پا کستان علما کونسل ضلع گوجرانوالہ کا نتخابی اجلاس جامعہ مسجد برنے والی میں ہوا جس میں مولانازبیرکھٹانہ کو بھاری اکثریت سے صدر، ملک نواز کو جنرل سیکرٹری ، ذیشان عالم کو سیکرٹری اطلاعات منتخب کر لیا گیا ۔پیر سلطان محمود اورمولانا ناصر کو سرپرست اعلیٰ، مولانا نورحسین غزنوی،میاں راشد منیر ، حاجی اقبال گجر کو سرپرست منتخب کیا گیا ،حتمی فیصلہ مرکزی چیئر مین علامہ حافظ طا ہرمحموداشرفی کرینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments