چودھری محمد ارسلان پرویز فلور ملز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبر منتخب

چودھری محمد ارسلان پرویز فلور ملز  ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبر منتخب

گجرات (نامہ نگار) ممتاز کاروباری شخصیت چودھری محمد ارسلان پرویز پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبر منتخب ہو گئے ۔

ان کے انتخاب پر کاروباری حلقوں میں خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔مختلف شخصیات نے انہیں مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے فلور ملز کی صنعت کی ترقی اور کاروباری برادری کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...