سیالکوٹ:بجلی چوری کی روک تھام ، ریکوری مہم میں تیزی

سیالکوٹ:بجلی چوری کی روک  تھام ، ریکوری مہم میں تیزی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )بجلی چوری، اوور لوڈنگ اور واجبات کی عدم ادائیگی برداشت نہیں کی جائے گی، ریکوری مہم تیز کر دی گئی۔

 ایڈیشنل چیف انجینئر گیپکو سرکل سیالکوٹ سردار جمشید خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور وفاقی وزیر برائے توانائی کی خصوصی ہدایات پر بجلی کی اوورلوڈنگ کے خاتمے ، بجلی چوری کی روک تھام، واجبات کی وصولی اور بجلی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں اور ریکوری کے عمل کو مؤثر بنانے کیلئے متعلقہ افسران کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...