اولیائے موہڑہ شریف کانفرنس کل حافظ آباد میں ہو گی
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)آستانہ عالیہ موہڑہ شریف کے خادمین کی جانب سے اولیائے موہڑہ شریف کانفرنس کل یکم نومبر بروز اتوارصبح 10 بجے شوری چٹھہ حافظ آباد میں منعقد ہوگی۔مرکزی آستانہ عالیہ دربار موہڑہ شریف راولپنڈی کے سجادہ نشین پیر مجتبیٰ فاروق گل بادشاہ خطاب کرینگے ۔
آستانہ عالیہ موہڑہ شریف کے خادمین کی جانب سے اولیائے موہڑہ شریف کانفرنس کل یکم نومبر بروز اتوارصبح 10 بجے شوری چٹھہ حافظ آباد میں منعقد ہوگی۔مرکزی آستانہ عالیہ دربار موہڑہ شریف راولپنڈی کے سجادہ نشین پیر مجتبیٰ فاروق گل بادشاہ خطاب کرینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments