میاں شمس چاند انجمن تاجران سیٹھی پلازہ گراؤنڈ فلور کے صدر منتخب

 میاں شمس چاند انجمن تاجران سیٹھی  پلازہ گراؤنڈ فلور کے صدر منتخب

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )انجمن تاجران سیٹھی پلازہ گراؤنڈ فلور سیالکوٹ کے انتخابات میں میاں شمس چاند صدر، اشفاق اپل جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔

 چیئرمین الیکشن بورڈ کے نوٹیفکیشن کے مطابق میاں شمس چاند 96 ووٹ لیکر صدر منتخب جبکہ مہر منصور 54 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ اشفاق اپل 96 ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ محسن مشتاق 54 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔ووٹرز کی تعداد 150 تھی ، ٹرن آؤٹ 100 فیصد رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...