این اے 77 ضمنی الیکشن: 5لاکھ 18 ہزار 620ووٹرز،333پو لنگ سٹیشن
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)این اے 77 میں ضمنی الیکشن کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، کل ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 18 ہزار 620 ہے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 77 ہزار 480 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 41 ہزار 140 ہے ۔
ضمنی الیکشن کیلئے 142 مردانہ، 137 زنانہ اور 54 مشترکہ پولنگ سٹیشن بنائے گئے ہیں جبکہ کل 1390 بوتھ قائم کئے گئے ہیں، 5 لاکھ 35 ہزار بیلٹ پیپرز پرنٹ کر ا لئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments