ڈسکہ :مزدا گاڑی میں آگ، سامان محفوظ
ڈسکہ (نمائندہ دنیا)بابِ سیالکوٹ کے قریب پینا فیکٹری کے باہر کھڑی مزدا گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 25 لاکھ روپے مالیت کا سامان محفوظ بنا لیا۔
بابِ سیالکوٹ کے قریب پینا فیکٹری کے باہر کھڑی مزدا گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 25 لاکھ روپے مالیت کا سامان محفوظ بنا لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments