منگوال:ایاز سندھی گینگ کے 2ارکان گرفتار

منگوال:ایاز سندھی گینگ  کے 2ارکان گرفتار

لالہ موسیٰ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا)منگوال پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے منگوال اور گردونواح میں چوری اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی ایاز سندھی گینگ کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزموں میں گینگ کا سرغنہ ایاز اور شہزاد حسن شامل ہیں۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 9لاکھ 75 ہزار روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا 9 ایم ایم پستول برآمد کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...