بیوی کے کزن نے بہنوئی سے موبائل فون چھین لیا

بیوی کے کزن نے  بہنوئی سے موبائل فون چھین لیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار) بیوی کے کزن نے اپنے ساتھی کیساتھ ملکر بہنوئی سے موبائل فون چھین لیا۔

موضع آدمکے چیمہ کے عثمان نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنی گاڑی پر ڈسکہ کی طرف جارہاتھاکہ ان کو راستے میں موٹرسائیکل سوار دو ملزمان حنان اور ایک نامعلوم نے روک لیا اور اور اس کو تھپڑ مارتے ہوئے اس سے موبائل فون چھین لیا ملزم حنان اسکی بیوی کا کزن ہے اوراسکی بیوی کوبھی بلیک میل کرتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...