محنت کش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 محنت کش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لالہ موسیٰ (نامہ نگار) تشدد میں ملوث 2 مرکزی ملزمان گرفتار سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں ڈھوک امرال میں بااثر افراد نے مبینہ طور پر ایک محنت کش کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

جس پر متاثرہ شخص نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔نواحی گاؤں ڈھوک امرال کے رہائشی محنت کش پر علاقے کے بااثر افراد نے حملہ کر دیا۔ واقعے کے نتیجے میں محنت کش کی ٹانگیں اور بازو ٹوٹ گئے ۔واقعے کے بعد زخمی محنت کش کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...