تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 55سالہ شہری شدید زخمی

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے  55سالہ شہری شدید زخمی

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 55 سالہ شہری شدید زخمی،ریسکیو 1122 نے زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیا۔

 جی ٹی روڈ پل اوجلہ کے قریب ایک 55سالہ شہری سڑک کنارے کھڑا تھاکہ تیز رفتار گاڑی نے اسے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ سڑک پر گر کر شدید زخمی ہو گیا۔ریسکیو عملہ نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...