پٹرولنگ پولیس کلاسکے کے حوالے سے شہریوں کے تحفظات شدت اختیار کر گئے

پٹرولنگ پولیس کلاسکے کے حوالے سے  شہریوں کے تحفظات شدت اختیار کر گئے

احمد نگر چٹھہ(نمائندہ دنیا)پٹرولنگ پولیس کلاسکے کے حوالے سے شہریوں کے تحفظات شدت اختیار کر گئے عوام عدم تحفظ کا شکار،ہیوئی ٹریفک درجنوں حادثات پولیس ٹارگٹ پورے کرنے کیلئے چلانوں میں مصروف،بدتمیزی وطیرہ بن گئی۔

اختیارات واپس لئیے جائیں شہری حلقوں کا وزیراعلی پنجاب سے فوری نوٹس کا مطالبہ ‘پٹرولنگ پولیس کلاسکے کے حوالے سے شہریوں میں پائے جانیوالے تحفظات توجہ طلب معاملہ بن چکے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ شاہراوں پر سفر کرنیوالے افراد کو تحفظ فراہم کرنا اور جرائم کی روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات کرنا متعلقہ پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...