لائن سپرنٹنڈنٹ صہیب وڑائچ کو سال 2026 کا بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ دے دیا گیا

لائن سپرنٹنڈنٹ صہیب وڑائچ  کو سال 2026 کا بیسٹ  پرفارمنس ایوارڈ دے دیا گیا

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار) گیپکو سب ڈویژن لدھیوالہ وڑائچ کے لائن سپرنٹنڈنٹ صہیب وڑائچ کو سال 2026 کا بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ دے دیا گیا۔

چیف انجینئر گیپکو مرزا فیصل نفیس نے انہیں ایوارڈ سے نوازا۔صہیب وڑائچ کو یہ اعزاز محکمانہ کارکردگی کے اعتراف میں دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...