کامونکے : ڈکیتی کی وار داتیں ، متعدد افراد لٹ گئے

کامونکے : ڈکیتی کی وار داتیں ، متعدد افراد لٹ گئے

کامونکے(تحصیل رپورٹر)ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد افراد کو لوٹ لیا گیا۔ سبزی منڈی کا حسن گھر جا رہا تھا کہ 3 ڈاکو 30 ہزار روپے چھین کر لے گئے۔

محلہ حیدری کے تسلیم حیدر سے 2 ڈاکو 7 ہزار روپے، حبیب پورہ کے عمیر سے ماڑی روڈ راجباہ پُل پر دو ڈاکو پچاس ہزارروپے اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...