بوگس چیک دینے پرمقدمہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں مدعی اجمل کے مطابق ملزم بلال نے اسے رقم کی ادائیگی کے لیے چیک دیا، جو بینک سے ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں مدعی اجمل کے مطابق ملزم بلال نے اسے رقم کی ادائیگی کے لیے چیک دیا، جو بینک سے ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments